Thursday 3 November 2011

ووہی عادت ہے بچوں سی


ووہی عادت ہے بچوں سی،
کہ جس طرح کوئی بچہ،
کھلونا مانگتا ہے، کھیلتا ہے پھینک دیتا ہے
اسی طرح وہ مجھ سے ہی ،
مجھی کو مانگتا ہے کھیلتا ہے پھینک دیتا ہے.....
مگر جب دوسرا کوئی مجھے آکر اٹھا یے تو ، 
وہ آکر حق جتاتا ہے کے یہ میرا کھلونا ہے،
اسے کے سے میں سمجھاؤں....
کسی کے پیار سے جذبوں سے یوں کھیلا نہیں کرتے، 
مگر 
کے سے وہ سمجھیگا....
ابھی اس شخص کی شاید 
ووہی عادت ہے بچوں سی .....!!


No comments:

Post a Comment