Monday 31 October 2011

میری کہانی میری زبانی part I

میری کہانی میری زبانی پارٹ ا 
اسّلام و علیکم !!
شاید آپ کو مزہ نہ آے کیوں ک یہ کہانی کسی مرچ مصالےکے بغیر ہے مگر سچائی پر مبنی ہے .مجھے نہیں معلوم کہ کہاں سے شروع کروں مگر چلو کہیں سے تو شروع کرنا ہی حینا...آج سے تقریباً 40 .....42  سال پہلے ایک گاؤں میں جس کا نام میاں عیسا ہے ...ایک لڑکا پیدا ہووا.. ماں باپ نے تو نا جانے کیا نام رکھا ہوگا مگر آگے چلتے ہیں ....تقریباً 3 سال کی عمر میں اس کے والدین کو مار دیا گیا جاگیر ہتیانے کے لئے ،یہ الله بہتر جانتا ہے کے وہ لڑکا کے سے رہ گیا یا چھوڑ دیا گیا .. مگر کہتے ہیں نا کہ جسے الله رکھے اسے کون چکے .. وہ لڑکا نصرف زندہ رہا بلکہ 2  سال تک اپنے مختلف رشتے داروں کے ہاں پلتا رہا اور ان 2  سالوں میں ہی وہ باتیں سن سن کر اتنا میچور ہو گیا جے سے آج کل کے 17  سالہ نوجوان ...اور پھر وہ بچا صرف 5 سال کی عمر میں ہی گھر سے بھاگ گیا ... اور اب اگر دیکھیں تو یقین نہیں آتا مگر وہ لڑکا قریباً 20 کلومیٹر تک بھاگا...میرا مطلب ہے کہ کبھی رکا کبھی چلا مگر اس نے 20  کلومیٹرس کے فاصلہ طے کر لیا اور جہانگیرہ نام کی جگا تک پہنچ گیا ...اگر آپ کو اس کہانی کو آگے پڑھنا چاہتے ہیں تو پلیز مجھے کوممنٹ کیجئے تاکے میں آگے بھی لکھوں ...asaddkar@gmail.com

چلئے آگے چلتے ہیں ... جہانگیرہ میں ایک شخص سے ملاقات ہوئی نہ جان نہ پہچان مگر جو الله چاہے اس بندے نے کھانا کھلوا دیا ..اور راہ بھی سمجھا دی . اے مالک تو عظیم ہے ، خیر میں وہاں سے پھر پیدل پیدل ریلوے سٹشن گیا اور بیٹھ گیا ... بیٹھتے ہی آنکھ لگ گیئ.. دِن بھر کا تھکا ہوا جو تھا . آنکھ رات کے کسی پہر آنکھ کھلی اور دیکھا تو سامنے ٹرین کھڑی ہے آؤ دیکھا نہ تاؤ گھس گئے ڈبے میں ....     

2 comments:

  1. گوہر بھائی آپ کی طرف سے مزید کا انتظار ہے ۔ جاری رکھئیے گا

    ReplyDelete