سنو لڑکی ...!!
محبّت کا تمہیں بھی کچھ
پتا تو ہوگا ہے ناں
بہت ہی خوبصورت سا
کوئی احساس ہوتا ہے
شگوفے مسکراتے ہیں
تبسم گنگناتا ہے
دنیا حسیں سی لگتی ہے
محبّت جب پنپتی ہے
تو
یہ آنکھیں مسکراتی ہیں
عجب بھاشا سناتی ہیں
سنو لڑکی .....!!
بتاؤ ناں
تمہاری دھڑکنون پے بھی
یہ پہرا ہے محبّت کا
بتاؤ ناں
محبّت ہے
تمہیں مجھ سے
بتاؤ ناں ...؟؟؟
تمہیں اظہار کرنے پر کوئی احساس ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment