آنسو!!!
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
اک بار قلم اٹھاؤں
اور لکھ دالوں وہ سب تحریریں
کورے کاغذ پر
جو حالات کے زیرے اثر
میرے دل کے زنداں میں بند ہیں
مگر
جب لکھنے کو میرا ہاتھ جنبش کرتا ہے
تو
سیاہی سے بننے والی تحریر
میری آنکھوں سے بہنےوالے آنسووں میں
بہہ جاتی ہے ..
No comments:
Post a Comment